US cut the Palestine aid and Pakistan increase

پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کی امداد میں اضافہ کر دیا۔۔۔۔

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے بتایا کہ پاکستان نے فلسطین کی امداد دوگنی کر دی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ امداد کا مزید دیا
جانے والا حصہ بھی فلسطینی پرائیویٹ آرگنائزیشن کے حوالے کر دیا ہے.
اس ھوالے سے پاکستان مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان نہ صرف امدادی بلکہ سفارتی سطح پر بھی فلسطین کی ہر طرح سے مدد اور
تعاون جاری رکھے گا.
فلسطینی امداد کے حوالے سے اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سال فلسطین کیلئے امداد کام کرنے والی
آرگنائزیشن کو 30 کروڑ ڈالر دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد مسلم آرگنائزیشن او آئی سی نے اس حوالے سے تمام مسلمانوں سے فلسطین کی
امداد میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا جس کے بعد سب سے پہلے پاکستان نے اس میں اپنا حصہ ڈالا اور امداد کو دوگنا کر دیا.
اس امداد سے فلسطینی مہاجر بچے اپنی تعلیم جاری رکھ سکین گے اور اپنے لئے علم کی شمع اور اس امید کو جاری رکھیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں