deadly-wildfires-are-spreading-in-northern and southern California

کیلیفورنیا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ نے شدت پکڑ لی

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ نے مزید شدت پکڑ لی ہے. امریکہ اس حوالے سے اپنی اس ریاست میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی پوری کوشش کر رہا ہے جس میں فجائی مدد بھی لی گئی ہے….
اس وقت امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ میں 40 افراد کی اموات واقع ہو چکی ہے اور 71000 گھر متاثر ہو چکے ہیں اس آگ کی شدت میں اس قدر تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے کہ کل تک اس آگ سئ متاثر ہونے والے گھروں کی تعداد 50،000 تھی لیکن آج اس آگ کی شدت میں ہونے والے اضافے نے مزید 21،000 گھروں کو متاثر کیا ہے.
یہ آگ امریکہ کے شہر سان فرانسیسکو سے 175 میل کے فاصلے پر لگی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں