Snowden says Israeli firm's spyware was used to track Khashoggi

سابق سی آئی اے اہلکار اور سافٹ وئیر انجینئیر ایڈورڈ سنوڈن کا سعودی صحافی کے قتل کے حوالے سے تہلکا خیز انکشاف….

سابق سی آئی اے ہلکار ایڈورڈ سنوڈن جو کہ نہ صرف سافٹ وئیر انجینیئر ہیں بلکہ اس وقت امریکہ کو بہت مطلوب بھی ہیں نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی خوشگی کے قتل میں سعودی عرب کے ساتھ ساتھ اسرائیل بھی ملوث ھے……
سنوڈن نے اس حوالے سے مزید کہا ہے کہ خوشگی کا قتل چپ کر کے نہیں کیا گیا بلکہ اس قتل میں اسرائیل بھی برابر کا ملوث ھے کیونکہ خوشگی کو قتل لتنے کیلئے پہلے مکمل طور پر اس کو نگرانی میں رکھا گیا ھے اور اس نگرانی میں اسرائیل کا سوفٹ وئیر استعمال کیا گیا ہے. امریکہ نے ایک ایسا سوفٹ وئیر سعودی عرب کو دیا جس سے سعودی عرب نے خوشگی کی ایک ایک پل کی خبر رکھی اور موقع بنا کر ایک منصوبے کے تحت اسے قتل کیا گیا…..
اس حوالے سے مزید کہا گیا کہ اس وقت سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سٹریٹجیک تعاون بہت زیادہ ھے اور سعودی عرب اور اسرائیل میں اشتراکیتی امور بہت زیادہ کارفرما ہیں…..
یہ بات ایک ایسے شخص نے کی ہے جو امرکہ کو بے حد مطلوب ھے اور اس وقتن ایڈورڈ سنوڈن روس کی پناہ میں ہے….

اپنا تبصرہ بھیجیں