امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی کام کر گئی.
تفصیلات کے مطابق امریکہ نے بھارت سے اادویات منگوائی تھیں جس پر بھارت نے پابندی لگا دی تھی جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے مودی کو دھمکی دے دی
اس صورتحال میں جھاں اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس سے لڑ رھی ھے وھیں ھائیڈڈرو کلوروکین کو کورونا کے خلاف کافی حد تک موثر دوا کہا جا رھا ھے.
جھاں ھائیڈرو کلوروکین کو کورونا وائرس کے خلاف موثر کہا جا رھا ھے وھیں اس کی مانگ میں بھی ایکدم اضافہ ھو گیا ھے جس کے بعد بھارت نے امریکہ کو یہ دوا دینے کا وعدہ کیا لیکن بعد میں یہ کہہ کر انکار کر فیا کہ اس کے اپنے ملک میں اس کی کمی ھے.
اس تمام صورتحال کے بعد امریکی صصدر نے بھارتی صدر مودی کو فون کیا اور دھمکی دی کہ امریکہ بھارت پر پابندیاں لگا دے گا جس کے بعد بھارتی وزئیراعظم نے ھائیڈرو کلوروکین کی برآمد پر سے پابندی ھٹا دی