امریکہ نے ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگا دی ہیں جس کی وجہ یہ باتائی گئی ہے کہ ہمارا کام ایران کو مزید کسی ایسے کام سے روکنا ہے جس سے پوری دنیا میں مزید تباہی کا خطرہ ہو
امریکہ کے جنوبی ایشیا کے حوالے سے امور خارجہ کے زمہ دار مائیک پومپئیو کا کہنا ہے کہ ایران کو اپنی روش سے باز آنا پڑے گا ایران اس وقت اپنے جو ہری منصوبوں کو مزید تقویت دے رہا ہے جو آنے والےوقت میں اس دنیا کے لیئ بہت زیادہ خطرناک ہوں گے جس کے لئے امریکہ نے ایران پر مزید اقتصادی پابندیوں کا فیصلہ کیا ہے جس سے ہم ایران کو اپنے جوہری پروگرام کو ترک کرنے پر مجبور کر دیں گے.
Load/Hide Comments