trump call to imran and asks for help in afghan peace

آخرامریکہ کو اس کی اپنی اوقات یاد آ ہی گئی……

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ افغان طالبان سے مذاکرات میں امریکہ کی مدد کی جائے…..

تفصیلات کے مبطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان کو خط لکھ کر اس میں درخواست کی ہے کہ پاکستان افغانستان میں افغان طالبان سے مذاکرات میں امریکہ کی مدد کرے تا کہ افغانستان میں امن کے حؤالے سے پائیدار حل نکالا جا سکے…..

اس ھوالے سے بات بھی قابل گور ہے کہ کچھ دن پہلے یہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تھے جنہوں نے پاکستان کو سخت نتائج بھگتنے اور 20 ارب ڈالرز کھا جانے کی طعنے دئیے تھے جس کے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنی تین ٹوئیٹس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کر کے نائن الیون سے لیکر اب تک کا چٹا کٹھا کھول کر رکھ دیا اور باور کروایا کہ اب تک پاکستان 120 ارب ڈالر کا معاشی نقصان اور 90،000 پاکستانیوں کی جان کی قربانی دے چکا ہے اس لئے امریکہ یہ زہن میں رکھے کہ اپکستان نے وہ کیا جو آج تک کبھی کسی اور اتحادی نے نہیں کیا……

اپنا تبصرہ بھیجیں