United States of America badly infected by corona virus

کورونا وائرس نے امریکہ کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا

(ڈیلی نیوزآن) امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ھیں.

تفصیلات کے مطابق امریکہ اس وقت کورونا وائرس کی شدید زد میں ھے جس کی وجہ سے پچھلے 24 گھنٹوں میں امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 1165ھو گئی ھے .

امریکہ میں اس وقت کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 9 ھزار سے تجاوز کر گئی ھے جب کہ دوسری طرف متاثرہ افراد کی تعداد نہایت تیزی سے بڑھتے ھوئے 4 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ھے.

امریکہ اس وقت کورونا وائرس سے متاثر ھونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر آ گیا ھے جھاں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 30 ھزار نئے مریضوں میں اضافہ ھوا ھے اسی طرح امریکہ کے بعد دوسرے پر اٹلی تیسرے پر سپین اور پھر باقی ممالک ھیں.

اس وقت امریکہ میں مریضوں کے ٹھیک ھونے کی شرح میں اس طرح اضافہ نھیں ھو رھا جس طرح اس وائرس سے متاثر ھونے والوں میں اضافہ ھو رھا ھے. اس وقت امرکی شہر نیویارک اس وقت سب سے زیادہ متاثر ھے جھاں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 600 سے زائد افراد کی اموات ھوئی ھیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں