some countries are safe from corona virus

دنیا میں وہ کون کون سے ممالک ھیں جو اب بھی کورونا سے محفوظ ھیں

(ڈیلی نیوزآن) اس وقت کورونا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ھے لیکن اب بھی ایسے ممالک موجود ھیں جھاں کورونا وائرس اپنے پنجے نھیں گاڑھ سکا.

جیسا کہ اس وقت پوری دنیا میں کورونا وائرس سے متاثر ھونے والے مریضوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ھے وھیں 55000 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ھیں وھیں ایسے ممالک بھی ھیں جھاں‌کورونا اپنے پنجے نھیں گاڑہ سکا.

ان ممالک میں مارشل جزائر، شمالی کوریا، جنوبی سوڈان، کوموروس، لیسوتھو، ترکمانستان، مائیکرونیشیا، نورو، پالاو¿، ساموا، ساو¿ ٹومے اور پرنسائپ، سولومن جزائر، ٹونگا، ٹووالو اور ویناٹو وغیرہ شامل ہیں۔

اس میں سب سے حیران کن بات یہ ھے کہ جھاں اس وائرس نے عرب میں بھی اپنے پنجے گاڑہ لئے ھیں وھیں ان عرب ممالک میں یمن ایک ایسنا ملک ھے جو سب سے غریب اور جنگ زدہ ملک ھے لیکن وھاں کورونا وائرس نھیں ھے

لیکن اس کے ساتھ ساتھ افریکہ کے بیشتر ممالک میں بھی کورونا وائرس کے کیسز نھیں ھیں یا اگر ھیں تو اتنے کم کہ وہ نا ھونے کے برابر ھیں ان میں جنوبی سوڈان کے ساتھ سااتھ باقی ممالک بھی ھیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں