Rich countries must protect to developing nations in corona virus crises. united nation

اقوام متحدہ کا کہنا ھے کہ ترقی پذیر ممالک کی معیشت کو بہت بڑا دھچکا لگے گا

(ڈیلی نیوزآن) اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک کی معیشت بارے وائٹ پیپر جاری کر دیا.

اقوام متغدہ نے اپنے جاری کردہ وائٹ پیپر میں‌ کہا ھے کہ کورونا وائرس نے جھاں‌ ترقی یافتہ ممالک کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ھے وہیں یہ وبا ترقی پذیر ممالک کی معیشت پر بہت برے اثرات ڈالے گی

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنے اجلاس میں کہا ھے کہ کورونا وائرس پوری دنیا کی معیشت پر بہت برے اثرات ڈال رھا ھے جس کی وجہ سے بہت سے ترقی یافتہ ممالک اس وقت اپنے دور کے سب سے سخت وقت سے گزر رھے ھیں.

اس حوالے سے اقوام متحدہ کا مزید کہنا ھے کہ جھاں ترقی یافتہ ممالک متاثر ھوں گے وھیں ترقی پذیر ممالک بہت زیادہ متاثر ھوں گے اور ان کی معیشت کو بہت زیادہ جھٹکا لگے گا جس کی وجہ سے 25 کھرب ڈالر کا نقصان ھو سکتا ھ

اقوام متحدہ کا کہنا ھے کہ اگر اس دنیا کی معیشت کو دوبارہ چلانا ھے تو پوری دنیا کو مل کر دوبارہ کام کرنا ھو گا اور ضروری ھے کہ سب ملکر ایک دوسرے کا ساتھ دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں