Pakistan corona out break reaches 2386

کورونا وائرس کا حملہ جاری اب تک 2386 افراد متاثر

(ڈیلی نیوزآن) کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ دیکھنے میں آ رھا ھے.

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ھو را ھے جس میں اب تک 2386 افراد اس سے متاثر ھو چکے ھیں.

کورونا وائرس سے اب تک 34 افراد اپنی جان سے ھاتھ دھو بیٹھے ھیں جبکہ 09 افراد صحت یاب ھو چکے ھیں.

وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 95 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

اب تک کی مہیا کردہ اط؛اعات کے مطابق اب تک 9 افراد کی حالت تشویش ناک ھے جبکہ باقی ابھی کنٹرول میں ھیں.

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…

پنجاب میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 922 ہوگئی جبکہ سندھ میں 761، خیبر پختونخوا میں 276، بلوچستان میں 169 ، اسلام آباد میں 62 ، گلگت بلتستان میں 187 جب کہ آزاد کشمیر میں 9 افراد کورونا کا شکار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں