pakistan china economic strategy

چین سے مالی امداد کے بارے میں اعداد و شمار پر اسد عمر کا دبنگ فیصلہ

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے چین کے حالیہ دورے کے بارے میں اپنی مختصر سی گفتگو میں بتایا کہ چین کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ نہیں ہوا جس میں پاکستان کو مزید کسی سخت شرط کا سامنا کرنا پڑے. پاکستان نے چین کے ساتھ اقتصادی راہداری کے منصوبے پر مکمل کام کرنا ہے اور اس حوالے سے مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے.
جب ان سے امدادی پیکج کے اعداد و شمار کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ چائینہ اور پاکستان نے امدادی پیکج کے اعداد و شمار پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے اور اس حوالے سے کوئی ھتمی فیصلہ یا کوئی فوری تصدیقی عمل پر کام شروع نہیں کیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں