Molana Fazala-ur-Rehman threatens the government

ہم آپ کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے اب مزید برداشت نہیں ہو گا…. مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو دھمکی…

ملین مارچ سے کطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ھے کہ اب اس حکومت کو جانا ہی ہو گا اب اس حکومت کو مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا. یہ بات انہوں نے ختم نبوت کے حوالے سے ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہی….
مزید ان کا کہنا تھا کہ اب یہاں ملین مارچ کیا ہے 15 کو لاہور میں ملین مارچ کریں گے اور اس حکومت کی کھوکھلی بنیادوں کو ہال کے رکھ دیں گے ساتھ ہی ساتھ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت شاید بھول گئی ہے کہ یہاں اسلام کے عشاق بستے ہیں یہ حکومت ان سے ٹکرا کر پارہ پارہ ہو جائے گی….
مولانا نے ملین مارچ سے خطاب میں کہا کہ آسیہ کیس میں عدالت نے بہہت ہی جانبداری کام لیا ہے یہ بات قوم سمجھ نہیں سکی کہ کن بنیادوں پر عدالت نے آسیہ کو رہا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔

اس ھوالے سے انہوں نے اب 15 تاریخ کو لاہور میں ملین مارچ کی دھمکی دے دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں