Imran Khan inaugurates up gradation of Rawalpindi Hospital

وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی ھسپتال میں کنٹونمنٹ سنٹر کا افتتاح کر دیا

(ڈیلی نیوزآن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ھے کہ وائرس کے خلاف ھیلتھ ورکز فرنٹ لائن پر جہاد کررھے ھیں ، پوری قوم اورحکومت ڈاکٹرزاور ھیلتھ ورکرز کیساتھ ھے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمٹ جنرل ھسپتال راولپنڈی کا افتتاح کردیا ، جس کے بعد انھوں نے ھسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور سہولتوں کا جائزہ لیا۔

وزیراعظم کو ھسپتال میں سہولتوں سے متعلق بریفنگ دی گئی ، کنٹونمنٹ جنرل ھسپتال کی اپ گریڈیشن، تزئین وآرائش حکومت کا بڑا اقدام ھے .

حکومتی اقدام سے راولپنڈی، ملحقہ علاقے کوصحت کی معیاری سہولت میسر آئے گی۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ڈاکٹرز،نرسز، سمیت تمام عملے کو یقین دلاتا ھوں کہ حکومت ھر صورت آپ کو مکمل کٹس لباس اور تمام ضروری اشیا دو سے تین دن میں مہیا کردے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں