ikramc naveed plea bargains for doing rs 500 million

لوٹے ہوئے 50 کروڑ واپس دے کر نیب سے جان چھڑاوا لی لیکن 13 کروڑ کس نے لئے……

سابق اعلی عہدیدار نوید اکرام نے نیب کو 50 کروڑ واپس کرنے کی یقین دہانی کرا دی اور اس حوالے سے باقاعدہ عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے….
نوید اکرام ایک سابقہ اعلی عہدئدار ہیں جنہوں نے مختلف ٹھیکوں کی مد میں 50 کروڑ روپے غبن کئے اور اس کے علاوہ قومی خزانے کو بہت نقصان پہنچایا لیکن اس سب میں ایک بات جو الیکٹرانک میڈیا منظر عام پر نہیں لا رہا کہ اس پوری 50 کروڑ کیے کھیل میں اکیلا نوید اکرام ملوث نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پنجاب جے سابق وزیر اعلی شہباز شریف کے داماد علی عمران بھی ملوث ہیں…..
اس حوالے سے نوید اکرام کا کہنا ہے کہ اس ساری رقم میں سے 13 کروڑ کی وہ رقم ہے جو علی عمران داماد شہباز شریف کو بھی دئیے گئے جس نے اس پیسے کو مختلف کمرشل پلازوں کی ٹھیکیداری میں استعمال کئے اس حوالے سے ایک اور بات جو کافی غور طلب ھے وہ یہ کہ یہ سارا پیسہ حکومتی خزانے سے ڈائریکٹ علی عمران کو منتقل کئے گئے……..

اپنا تبصرہ بھیجیں