Govt Considering Plan to Build 19 Dams Including Kalabagh

اب کوئی پاکستانی پانی کی کمی کا سامنا نہیں کرے گا…..

حکومت نے سنائی ایسی خوشخبری جس کی کبھی کوئی امید نہیں تھی. اب کسی پاکستانی کو پانی کی کمی کا سامنا نہیں کرنا پرے گا کیونکہ حکومت پاکستان نے ایک نہیں دو نہیں بلکہ 19 ڈیمز بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس پر وزارت پانی و بجلی نے کام بھی شروع کر دیا ہے….
تتفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے پانی کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہوئے مستقبل کئکئے خطرہ قرار دیا ہے جس پر قابو پانے کیلئے حکومت پاکستان نے 19 ڈیمز کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے اور سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ حکومت پاکستان کالا ڈیم بنانے میں بھی سنجیدہ ہے اور اس پر غور و فکر بھی شروع کر دیا ہے…
ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان نے پانی پر توجہ نہ دی تو آنے والے وقت میں پاکستان کو توانائی اور پانی کی بہت کمی ہو جائے گی جس کو پورا کرنے کیلئے حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر اب اس مسلے پر توجہ نہ دی گئی تو 31 ملین ایکڑ فٹ پانی کی کمی ہو گی اور اتنی ہی زمین بنجر ہو جائے گی.
اس حوالے سے حکومت نے دیا میر بھاشا ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ 6.4 ملین ایکڑ فٹ کی صلاحیت رکھتا ہے. اس کے علاوہ مہمند ڈیم 0.676، کورم تنگی 0.90 ملین ایکڑ فٹ کی صلاحیت رکھتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں