Government decides to start the PDSP program with CPEC

حکومت کا سی پیک کے ساتھ ایک اور منصوبہ منسلک کرنے کا فیصلہ…..

گوادر جہاں پاکستان میں ترقی کی نئی راہیں کھول رہا ہے وہیں یہ ترقی اپنی سمت خود ہی بناتی جا رہی ہے جس میں سب سے پہلے تو انفراسٹریکچر ہے اس کے بعد مواصلات آتے ہیں اسی میں ہی انرجی اور توانائی کے منصوبے بھی شامل ہیں….

اس حوالے سے حکومت پاکستان نے پانچ سالہ ترقیاتی پروگرام جو ہر پانچ سال کے بعد اس وقت کی حکومت جاری کرتی ہے اور اس رپورٹ میں مکمل احداف کا بتایا جاتا ہے کہ اب تک کہ یہ طے سچہ احداف تھے اور ہم اب تک اتنے احداف حاصل کر سکے ہیں اور ان کی یہ فیصدی ترقی ہے….

حکومت پاکستان نے اب پانچ سالہ ترقیاتی پروگرام میں پرائیویٹ اداروں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت یہ طے کیا گیا ہے کہ اب سے سی پیک میں ہونے والے تمام ترقیاتی منصوبوں میں اس پانچ سالہ ترقیاتی پروگرام کو بھی شامل کیا جائے جو اس باتکی بھی عکاسی کرتا ہے کہ پاکستان اب اپنے تسلسل اور مسلسل ترقیاتی پالیسی کی طرف گامزن ہے…

اپنا تبصرہ بھیجیں