china in action with Pakistan to fight against corona virus

چین نے مشکل کی اس گھڑی میں بھی پاکستان کے ساتھ ٹھہر گیا

(ڈیلی نیوزآن) جین نے مشکل کی اس گھڑی میں بھی پاکستان کو تنہا نہ چھوڑا.

تفصیلات کے مطابق چین نے مشکل کی اس گھڑی میں بھی پاکستان کو تنہا نہ چھوڑا. گو کہ چین خود دنیا کا سب سے پہلا ملک ھے جس نے کورونا جیسے وائرس کا بڑی دلیری سے نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ اس پر قابو بھی پایا.

چین پاکستان کی مدد کیلئے مسلسل ساتھ دے رھا ھے اور چین سے اب تک دو طیارے میڈیکل کا سامان لیکر پاکستان پہنچ چکے ھیں جن میں این 95 ماسک، وائرس سے بچاو کا مکمل لباس شامل ھیں

اس کے علاوہ آج پاکستان اور چین کے بارڈر کو کھولا گیا جھاں زمین کے راستے میڈیکل کا سامان پاکستان پہنچایا گیا جسے این ڈی ایم اے نے وصول کیا.

اس حوالے سے پاکستان میں موجود چینی ایمبیسی نے کہا کہ ایسا کبھی نہ سوچا جائے کہ چین پاکستان کو کبھی تنہا چھوڑے گا.

پاکستان اور چین کی دوستی چند لفطوں کی محتاج نہیں بلکہ ہماترا تعلق سالوں پر محیط ھے اورر یہ تعلق ہر جگہ پر ہر ھالات میں ہر صورت ثابت قدم رھے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں