Another Corona Virus Case emerged from Karachi

سندھ میں ایک اور کورونا وائرس کا کیس سامنے آ گیا.

لاہور (ڈیلی نیوزآن ) سندھ میں کورونا سے متاثر ایک اور مریض سامنے آ‌گیا. اس طرح پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 23 ہو گئی ھے.

تفصیلات کے مطابق 52 سالہ شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ھوئی ھے جو کہ دو دن پہلے اسلام آباد سے کراچی پہنچا. اس حوالے سے اسے قرنطینہ میں‌منتقل کر دیا گیا ھے.

پاکستان میں کورونا وائرس سے متارہ افراد کی کل تعداد 23 ہو گئی ھے اور اس میں تمام افراد وہ ھیں جو پاکستان میں باھر سے پہنچے ھیں اور ان میں بھی زیادہ تعداد ان لوگون کی ھے جو ایران سے پاکسان میں پہنچے ھیں.

اسوقت صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ کورونا سے متاثرہ افراد ھیں جن کی تعداد 17 ھے. جبکہ 3 افراد گلگت بلتستان، 2 دارالحکومت اسلام آباد اور ایک شخص کوئٹہ سے رپورٹ ھوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں