apple company offers to free repairing of iphone x

ایپل نے کچھ موبائیلز اور میک بک کو بلا معاوضہ ٹھیک کرنے کا اعلان کر دیا….

ایپل نے اپنے کچھ موبائیلز اور میک بک میں آنے والی خرابی کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس مسلے کو بلامعاوضہ ٹھیک کرنے کا اعلان کر دیا ہے.
تفصیلات کے مطابق ایپل کمپنی نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ اس کے آئی فون ایکس اور13-انچ میک بُک پرو میں کچھ ایسے مسلے آئے ہیں جس سے ان کے استعمال میں صارفین کو مسلہ آ رہا ہے. اس حوالے سے کمپنی نے مزید وضاحت کی ہے کہ ایپل اپنے اس مسلے کو ٹھیک کر رہا ھے اور ساتھ ہی اس بات کو بھی تسلیم کرتا ہے کہ یہ مسلہ پہلے دن سے ہی موجود تھا.
ان کا مزید کہنا ہے کہ موبائیل فون میں ٹچ سکرین کے ساتھ ایک ایس چپ کو لگا دیا گیا جس سے اس کی کارکردگی میں کمی ہو گئی اور اس پر اس وقت ایپل ٹیم توجہ دے رہی ہے اور ساتھ ہی اس بات کی وضاحت بھی کی کہ اگر کسی صارف نے اس حوالے سے کلیم کیا تو ایپل ٹیم اس مسلے کو بلا معاوضہ حل کر دے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں