بالی وڈ ستاروں کی حسین و نوبیاہتا جوڑی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈکون نے اپنے باقی سارے فمی ستاروں کے ساتھ مل کر ایک شام کا انعقاد کیا جس میں شوبز کے بڑے بڑے ستاروں نے شرکت کی….
اس حوالے سے رنویر نے اسٹیج پر آ کر کہا کہ اگر آپ کامیاب زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو ایک بات یاد رکھئے گا کہ کبھی بھی آپ کے منہ پہ انکار نہیں ہونا چاہئے……
تفصیلات کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا نے آپس میں شادی کے بعد ممبئی میں ایک رات ستاروں کے ساتھ کا انعقاد کیا جس میں بالی وڈ آور شوبز سے تعلق رکھنے والے بہت سے اداکاروں نے شرکت کی اس موقع پر بہت سے اداکاروں نے گفتگو لیکن اس وقت ماحول بہت خوشگوار ہو3 گیا جب رنویر کو ڈائس پر بلایا گیا اور رنویر سے کامیاب زندگی کا پوچھا گیا جس پر رنویر نے کہا کہ اگر کامیاب زندگی گزارنا ہے تو ایک بات زہن میں رہے کہ اہنے ہمسفر کو کبھی انکار نہیں کرنا وہ آپ سے اگر کہے کہ بے بی میوزک تبدیل کردو تو اپ کو چاہئے کہ آپ اسے کہیں کہ بے بی یہ میوزک میں نے آپ کیلئے لگایا ھے جس پر وہاں موجود سب ہنس پڑے اور ایک خوشگوار ماحول بن گیا.