آج کابینہ میتینگ میں اس وقت ایک عجیب منظر دیکھنے کو آیا جب اچانک 5.3 ریکٹر سکیل زلزلہ نے ایک بار شہر اقتدار میں بیٹھے سربراھان کو پریشان کر دیا.
زلزلے کے جھٹکوں کی شدت سے کابینہ کے ممبر کھڑے ہو گئے اور باہر کو بھاگنے لگے اسی دوران سیکیورٹی سٹاف اندر آیا اور وزیر اعظم عمران خان کو باہر چلنے کو بولا جس پر عمران خان نے کہا کہ پورے پاکستان میں زلزلہ کی ہی صورتحال ھے کہاں جاوں آپ بتائیں جہاں جاوں وہیں قیامت برپا ہے. مجھے ایسی جگہ بتائی جائے جہاں سب ٹھیک ہے بیٹھ جائیں اور میٹنگ جاری کریں۔۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان کے اس بیان کے بعد باقی ممبر جو کابینہ میٹنگ میں شریک تھے بھی اپنی اپنی نشست پر بیٹھ گئے….
Load/Hide Comments