آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی تقریب ولیمہ راولپنڈی میں ہوئی جس میں پاکستان کی نامور شخصیات نے شرکت کی …
اس تقریب میں وزیراعظم عمران خان، چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس ثاقب نثار، صدر پاکستان جناب عارف علوی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے علاوہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی، وزیراعلی بلوچستان جام کمال، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، گورنر پنجاب چوہدری سرور، وزیر دفاع پرویز خٹک، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اور شیخ رشید شریک ہوئے.
ان کے علاوہ تقریب میں ملک کے باقی نامور سیاستدانوں نے بھی شرکت کی جن میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، ن لیگ کے خواجہ آصف، چودھری نثار، خورشید شاہ، حاصل بزنجو، سمیت شعیب اختر اور گلوکار شہزاد رائے شریک ہوئے
Load/Hide Comments