(لاہور نیوز آن) پاکستان نے بھارت کو بتا دیا کہ گھر میں گھس کر مارنا کسے کہتے ہیں. پاکستان نے بھارت کے دو جنگی جہاز مار گرائے.
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ائیر فورس نے بھارت کے دو طیارے مار گرائے جن میں سے ایک کا ملبہ بھارت میں گرا اور دوسرے کا ملبہ پاکستان میں آ کر گرا، اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اس حوالے تصدیق کردی ہے.
In response to PAF strikes this morning as released by MoFA, IAF crossed LOC. PAF shot down two Indian aircrafts inside Pakistani airspace. One of the aircraft fell inside AJ&K while other fell inside IOK. One Indian pilot arrested by troops on ground while two in the area.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) February 27, 2019
پاکستان ائیر فورس نے آج بتا دیا کہ گھس کے مارنا کسے کہتے ہیں کل جو شور مچا رہے تھے کہ ہم نے دھشتگردوں کے کیمپس اور مراکز کو نشانہ بنایا ہے وہ دیکھ لیں پاکستان نے رات کے اندھیرے میں چھپ کر نہیں بلکہ دن کی روشنی میں سب کے سامنے بھارت کے دو طیارے مار گرائے جن میں سے ایک بھارت میں گرا اور دوسرا پاکستان میں ا کر گرا جن مین سے ایک بھارتی فوجی کو گرفتار کر لیا گیا اور دوسرے کی تلاش جاری ہے.