(لاہور نیوزآن) پاکستان نے جہاں دو بھارتی طیارے مار گرائے وہیں انڈیا کے ایک پائیلٹ کو بھی پکڑ لیا اور دوسرے کی تلاش جاری ہے.
تفصیلات کے مطابق بھارت نے آج صبح پھر اپنا گندا کھیل کھیلنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے پاکستان نے موقع پر جواب دیتے ہوئے بھارت کے دو طیارے مار گرائے.
سب اس بات کا تو ذکر کر رہے ہیں کہ بھارت کے دو طیارے گر گئے لیکن سب سے بڑی بات یہ ہے کہ بھارتی طیاروں کو گرانے والے کون تھے. جی ہاں یہ ہیں وہ پائیلٹ جنہوں نے اپنی جان پر کھیل کر بھارتی طیارہ پاکستان میں مار گرایا.
In the middle is the Pakistan Air Force pilot who shot down the IAF jet
A massive salute to you sir from the entire Nation pic.twitter.com/Rj65QeXht2
— omar r quraishi (@omar_quraishi) February 27, 2019
اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر پاکستانی صحافی نے اپنے ٹوئٹ میں اس پاکستانی پائیلٹ کو خراج تحسین دیا وہیں یہ بھی کہا کہ بھارت کو اب سمجھ آ جانی چاہئے کہ جنگ بچوں کا کھیل نہیں ہے.