صرف لاہور میں ہی 3757 کنال زمین واگزار کروائی گئی ہے تو پورے پنجاب کی یا صوررتحال ہو گی…. اندازہ لگائیںکہ اب تک سابقہ حکومتیں حکومتیں تھیں یا قبضہ گروپ تھے…..
ایک اندازے کے مطابق اب تک لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی 182 کنال زمین، محکمہ جنگلات کی 354 کنال، ربگ روڈ اتھارٹی کی 665 کنال اور ریونیو بورڈ کی 2554 کنال زمین کو قبضہ مافیا سے واگزار کروایا گیا ہے….
Load/Hide Comments