sindh-government-should-focus-on-hunger-in-tharparkar

سندھ کی سائیں سرکار آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کرے۔

کہا جاتا ھے پاکستان دنیا کی ہر نعمت سے مالا مال ملک ھے جہاں دنیا کے سارے موسم ھیں جہاں کھانے کی ہر چیز موجود ھے جہاں سمندر دریا پہاڑ سب کچھ ھے لیکن پھر بھی یہاں کے باسی کبھی بھوک تو کبھی پیاس سے مر جاتے ھیں ۔ جی ھاں اس سال تھرپارکر سندھ میں اب تک بھوک اور قحط سے 493 بچے اپنی جان کی بازی ھار چکے ھیں، جہاں پچھلے چھ مہینے سے ہسپتال بند ہے لیکن ان بچوں کے بارے شاید ھی سائیں سرکار کو کوئی علم ھو کیونکہ انہیں تو ابھی تبدیلی سرکار پر تنقید کے نشتر چلانے سے فرصت نہیں ملی۔ عجب سائیں سرکار ھے جسے تھر کے مرتے بچے تو نظر نہیں آتے لیکن تبدیلی سرکار کو معاشی طعنے دینا یادرھتا ھے۔
سائیں جی۔

آپ خود ہی اپنی اداوؤ ں پہ زرا غور کریں
ہم بات کریں گے تو شکایت ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں