(ڈیلی نیوز آن) برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن بھی کورونا وائرس کا شکار ھو گئے.
تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے وزیر اعطم بورس جانس کود کورونا وائرس کا شکار ھو گئے ھیں اس حوالے سے انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے اکاونٹ سے اس بات کا انکشاف کیا
بورس جانسن نے اپنے اکاونٹ پر اپنی ویڈیو اپلوڈ کی کہ ان میں کورونا وائرس کے حوالے سے علامات ظاہر ہوئی تھیں جس پرانہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ھے اس لئے میں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ھے اور میں گھر سے ھی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کروں گا.
Over the last 24 hours I have developed mild symptoms and tested positive for coronavirus.
I am now self-isolating, but I will continue to lead the government’s response via video-conference as we fight this virus.
Together we will beat this. #StayHomeSaveLives pic.twitter.com/9Te6aFP0Ri
— Boris Johnson #StayHomeSaveLives (@BorisJohnson) March 27, 2020
مزید بات کرتے ھوئے بورس جانسن نے کہا کہ ھم نے اس وائرس سے لڑنا ھے اور اسے ھر صورت شکست دینی ھے جس کیلئے ھم ہر حد تک جائیں گے.
یاد رھے اس سے پہلے برطانیہ کے شاھی خاندان کے چشم و چراغ اور ولی عہد چالس بھی کورونا وائرس کا شکار ھو کر سکاٹ لینڈمیں قرنطینہ ھو چکے ھیں.