(ڈیلی نیوزآن) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے پانچ مزید کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 193 ھو گئی ھے.
اس سے پہلے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 100 سے زاید کیسز سامنے اآئے اور ان 100 میں سے 99 فیصد مریضوں کا انکشاف سندھ میں ھو.
اسی طرح صوبہ خیبر پختونخواہ میں 15، بلوچستان مین 10 پنجاب میں 6 اسلام آباد میں 4 جبکہ گلگت بلتستان میں 5 افراد میں اس کی تشخیص ھوئی تھی.
اس طرح ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔
واضح رھے کہ اس وقت کورونا وائرس کو لیکر سب سے زیادہ یہ سوال کیا جا رھا ھے کہ اگر چین سے پاکستانی طلبا کو نا لانے کا فیصلہ ھو سکتا ھے تو پھر ایران سے زائرین کو کیوں اور کس کی ایما پر آنے دیا گیا جو اس وقت پورے پاکستان میں اس وبا کی وجہ بن چکے ھیں