(ڈیلی نیوز) پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے جس کے بعد اموات کی تعدااد 31 ھو گئی.
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اچانک اضافہ ھونا شروع ھو گیا ھے اب تک کی اطلاعات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2200 سے تجاوز کر گئی ھے.
پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاو تیزی سے جاری ھے جس کی وجہ سے کہا جا رھا ھے کہ اگر پھیلاو اسی انداز میں جاری رھا تو متاثرین کی تعداد 25 ھزار تک جا سکتی ھے
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کرتے ھوئے بتایا کہ اب تک پاکستان میں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد 31 ھوگئی جبکہ وائرس کیسزکی تعداد 2291 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 107 مریض صحتیاب ھو چکے ھیں.