khunjerab pass is a highest boarder and trade way between pakistan and china

دوستی ہو تو ایسی، بارش ہو طوفان ہو یا ہو برفباری…. درہ خنجراب بند نہ ہوا…..

گوادر اور سی پیک اس وقت اس قدر اہمیت اختیار کر گئے ہیں کہ صرف گوادر ہی نہیں بلکہ ون بیلٹ ون روڈ کے منصوبے نے بھی بہت تقویت حصل کر لی ہے…. پاکستان اور چائینہ نے آپس میں ہونے والی تجارت کو صرف گوادر تک محدود نہیں رکھا بلکہ ون بیلٹ اور ون روڈ کا منصوبہ بنا کر اس تجارت کو مزید مضبوط کر دیا…..

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چائینہ نے آپس میں تجارت کو اس قدر مضبوط نظام میں مرتب کیا ہے کہ سرف گوادر پورٹ ہی نہیں بلکہ سی پیک کا حصہ یا اس طرح کہہ لیں کہ سی پیک کا دوسرا نام ون بیلٹ ون روڈ کا منصوبہ نے بہت تقویت حاصل کی ھے جو کہ سڑک کے ذریعے درہ خنجراب سے پاکستان اور چین کو آپس میں تجارتی امور کیلئے ملایا گیا ہے اس حوالے سے پاکستان نے ہر ممکن طور پر راستوں کو کھلا رکھنے کی مکمل کوشش کی ہے….

سڑک کو برف باری سے محفوظ رکھنے کیلئے پاکستان اور چین کی سیکیورٹی فورسز اور دوسرا عملہ مسلسل موجود رہتا ہے اور اس ھوالے سے آرمی نے بھی الگ سے ایک ڈویژن فورس اسی حفاظت کیلئے معمور کی ہے….

اپنا تبصرہ بھیجیں