(ڈیلی ںٰوزآن) بھارتی میڈیا نے ایک بار پھرمسلمان دشمنی دیکھانا شروع کر دی.
بھارتی میڈیا مسلسل اس بات پر زور دے رھا ھے کہ کورونا وائرس پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ مسلمان ھیں اور اس ھوالے سے روزانہ پرائم ٹائم میں شوز کئے جاتے ھیں
اس پروپیگنڈا نے اس لئے بھی زیادہ زور پکڑا کہ کہا جاتا ھے کہ دھلی میں تبلیغی جماعت کا ایک وفد آ کر رکا تھا جس کی وجہ سے یہ وائرس پھیلا جبکہ یہ بات بھی ریکارڈ پر ھے کہ بھارت سے بھی بہت سے زائرین ایران زیارتوں کیلئے گئے تھے.
بھارتی میڈیا جو کہ پہلے بھی مسلمان دشمنی میں سب سے آگے ھے جس کی وجہ مودی کا مسلماںوں کے خلاف ھونا ھے لیکن اب کی بار ایک بار پھر بھارتی میڈٰیا نے کورونا وائرس کا الزام بھی مسلمانوں پر لگا دیا.
اس حوالے سے اگر دیکھا جائے تو کورونا وائرس اس وقت دنیا کے ھر ملک تک پھیل چکا ھے سوائے چند ایک ممالک کے جن کی تعداد بمشکل 18 سے 20 ھو گی.