اسلام آباد میں ہالینڈ کے سفارت خانے کو غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کر دیا گیا ہےاور اس حوالے سے کوئی خاص وجوہات سے آگاہ نہیں کیا گیا…
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں موجود ہالینڈ کے سفارت خانے کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا ہے اور اس حوالے سے سیکیورٹی خدشات کو وجہ بنایا گیا ہے…
ہالینڈ کے سفارت خانے میں تمام سرگرمیں کو معطل کر دی گیا ہے جن میں ویزہ پالیسی کیلئے طے شدہ انٹروئوز کو کینسل کر دیا گیا ہے اور مزید بھی کسی بھی کسی کے انٹرویو کو شیڈول نہیں کیا گیا ہے.
اس حوالے ایک بات کی وضاحت ضروری ہے کہ کشھ عرصہ پہلے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش نے زور پکڑ رکھا تھا جس کو پاکستان کے سخت اور شدید احتجاج کی بنیاد پر روک دیا گیا تھا.
Load/Hide Comments