عمران خان کو اقتدار میں لانے کیلئے صرف ووٹوں کا ہی نہیں دعاؤں کا بھی بہت عمل دخل تھا. دعائیں بھی ان ہستئیوں کی جو ماں کا درجہ رکھتی ہیں لیکن عمران کے اقتدار میں آنے کے بعد ایسا کیا ہوا کہ وہ ہاتھ اور زبان جو پہلے عمران کیلئے دعا کی صورت میں اٹھتے تھے اب وہ ہاتھ اور زبانیں اپنے الفاظ بدل چکی ہیں.
ویڈیو میں دیکھیں عمران کے اقتدار میں آنے سے پہلے اور اقتدار میں آنے کے بعد ماؤں کی دعائیں……
Load/Hide Comments