پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے جس میں پاکستان کی طرف سے وزارت خزانہ، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے نمائندگان شرکت کریں گے.
آئی ایم ایف کی طرف سے ھیرالڈ فنگر نمائندگی کریں گی جس میں پاکستان کو مزید قرضہ دینے اور نا دینے کے بارے میں باقاعدہ فیصلہ کیا جائے گا. آئی ایم ایف اس حوالے سے پاکستان کی محصولات اور اس کی ادائیگیوں کا جائزہ لے گا جس کے بعد اس بارے فیصلہ کیا جائے گا.
اس کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف کے نمائندگان اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کی کارکردگی کے بارے بھی جائزہ لے گا…
Load/Hide Comments