لاہور مال روڈ پر موجود آواری ہوٹل کو حکومت پنجاب نے نوٹس جاری کر دیا ہے جس میںکہا گیا ہے کہ یہ زمین وفاقی گورنمنٹ کی ملکیت ہے……
تفصیلات کے مطابق لاہور میں موجود فائیو سٹار ہوٹل کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب حکومت پنجاب کی جانب سے ایک نوٹس بھجا گیا جس میں ھکومت نے واضح لہا کہ یہ 96 کنال کی زمین جس ہر آپ نے اپنا ھوٹل بنا رکھا ہے یہ وفاقی حکومت کی ہے اور اس کے حوالے سے آپ کے پاس کوئی قانونی کاغزات نہیں ہیں اس لئے حکومت اس بات کی مجاز ہے کہ آپ کے خلاف کارروائی کی جاے…..
اس حوالے سے جب تحقیقات کی گئیں تو پتہ چلا کہ 1947 تک یہ اراضی بہادر گوپال داس کے نام تھی جسے 1963 میں رئونیو ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی حکومت کے نام کر دیا تھا….
Load/Hide Comments