نیب کی خیبر پختونخواہ میں بڑی کارروائی اور ایک بہت ہی اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا ہے اور اس اہم شخصیت کو نیب نے صاف پانی کیس کے حوالے سے گرفتار کیا ہے
نیب نے محمد رمضان کو گرفتار کر لیا ہے جو صاف پانی کمپنی کے سربراہ تھے نیب نے اس حوالے سے ان کی گرفتاری کی بھی تصدیق کر دی ہے اور ساتھ ہی اس بات کا بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ نیب نے صرف پنجاب ہی نہیں خیبر میں بھی اس حوالے سے گرفتاریاں کی ہیں اور اس کیس کے اب مزید آگے بڑھنے کے امکانات زیادہ ہو گئے ہیں.
اس حوالے سے یہ بات زہن نشین رہے کہ صاف پانی پروجیکٹ وزارت صنعت و کامرس نے شروع کیا تھا جس کا مقصد پاکستان میں صاف پانی پر کام کرنا تھا اس حوالے سے آغاز پنجاب سے کیا گیا تھا اور ایک اور بات زہن میں رہے کہ اس حوالے سے نیب نے پہلے ہی سابق وزیر اعلی بنجاب شہباز شریف کو گرفتار کر رکھا ہے.
Load/Hide Comments