پنجاب نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو ملیریا کی دوا کھلانا شروع کر دی.
تفصیلات کے مطابق پنجاب نے کورونا متاثرین کو مشروط طور پر کوملیرییا کی دوا کھلانے کی اجازت دے دی. اس سے پہلے امریکی حکام بھی مشروط طور پر اس کی اجازت دے چکے ھیں
اس وقت دنیا میں کورونا وائرس کی نا تو کوئی ویکسین تیار کی جا سکی ھے اور نا ھی کوئی دوا جس کی وجہ سے مسلسل اس کے متاثرین میں اضافہ ھو رھا ھے
اس حوالے سے وقتی اور ایمرجنسی میں ڈاکترز نے ملیریا کے علاج میں استعمال ھونے والی دوائی تجویز کی تھی لیکن ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ یہ ھر مریض کو نھیں دی جا سکتی.
جب سے حکومت پنجاب نے ملیریا کی دوا بطور علاج اجازت دی ھے تب سے لاھور میں ملیریا سے بچاو کی دوائی دستیاب نہیں ھے.