(ڈیلی نیوزآن) کورونا وائرس کی تباہ کاریوں اور ھلاکتوں کا سلسلہ جاری ھے.
پاکستان میں کورونا سے متاثر دو افراد اپنی جان گنوا چکے ھیں جن کا تعلق صوبہ خیبر پختون خواہ سے تھا. اس حوالے سے خیبر پختونخواہ کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ توئیٹر پر ٹوئٹ کر کے بتایا.
Sad to report one patient who passed away in Mardan.
— Taimur Khan Jhagra (@Jhagra) March 18, 2020
ھلاک ھونے والوں میں ایک مریض جس کی عمر پچاس سال تھی جو کہ کچھ ھی دن پہلے سعودی عرب سے عمرہ کر کے واپس آیا تھا اور دوسرا شخص بھی کے پی کے سے تھا جو کہ ایران سے واپس آیا تھا.
Sadly, a second patient in LRH Peshawar, a 36 yr old, from Hangu, has also passed away, from the Corona Virus.
— Taimur Khan Jhagra (@Jhagra) March 18, 2020
حکومت خیبرپختون خواہ نے اس حوالے سے جزوی لاک ڈاون لگاتے ھوئے ھلاک ھونے والے افراد کے کاندان کی بھی سکریننگ کی ھے اور ان کے ٹیسٹ کیلئے کون کے نمونے لئے جا چکے ھیں.