وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں کابینہ کی مستقبل کی پالیسیز پر غور کیا گیا.
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں جھاں اہم فیصلے کئے گئے جس میں محسن داوڑ اور علی وزیر کے ناموں کو بھی ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا گیا.
اجلاس میں وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر ملکی اخراجات میں آنے والی کمی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کو ،لکہ و غیر ملکی سرمایہ کاری و سرمایہ کار کمپنیوں سے متعلق بریفنگ دی. وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ زیادہ سے شایدہ ادویات کی ایک حد تک قیمت کو مقرر کیا جائے.
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ مقامی حکومتوں کے بورڈ کے قیام اور مہاجرین کی واپسی کے لیے پاک افغان لائحہ عمل پرغور کرے گی۔