tharcoal project moves to close down

کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا چار آنے کا…. تھرکول منصوبہ بھی اربوں روپوں کے لٹنے کے بعد فائلوں میں بند ہو گیا…..

سپریم کورٹ نے تھرکول منصوبے کی تحقیقات نیب کے سپرد کر دی…. عوام کی یاد دہانی کیلئے بتاتے چلیں کہ یہ وہ منصوبہ ہے جس میں کہا گیا تھا کہ 30 سال تک 10 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے مزید پڑھیں