Hazara Motorway to become fully operational for traffic this month

گوادر بنا ترقی کا زینہ اور اس ترقی نے کھولے معیشت کے مضبوط رابطے….

جہاں پاکستان میں ترقیاتی کاموں کی ایک طویل لسٹ ہے وہیں پر گوادر پر توجہ آنے سے ترقی کے ایسے راستے کھلے ہیں جن کی کبھی کسی نے توقع ہی نہیں کی تھی….

گوادر پورٹ اور سی پیک کے بعد اسی سے منسلک بننے والے سنگل بیلٹ سنگل روڈ منوبے نے اسے مزید ترقی دی اور اس کی وجہ سے پاکستان میں طویل سڑکوں کا ایک ایسا مربوط جال بنایا جا رہا ہے جو نہ صر لوکل ٹرانسپورٹ کو سہولیات دے گا بلکہ ساتھ ساتھ گوادر ون بیلٹ ون روڈ کیلئے بھی ایک مربوط اور مضبوط ثابت ہو گا….

اس حوالے سے جہاں ایم فائیو ملتان سے سکھر کراچی تک روڈ بنایا جا رہا ہے وہیں ہزارہ موٹروے جو کہ ایبٹ آباد اور ہزارہ کو نیشنل موٹروے سے ملائے گی اس پر بھی کام مکمل کیا جا چکا ہے اور اسے افلے مہینے عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا…..

اس حوالے سے وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا تھا کہ ہم ٹرانسپورٹ کا ایسا نظام مرتب کر دیں گے جو آنے والے وقت میں اس عوام کیلئے ہی نہین ببلکہ بہرونی سرمایہ کاری کیلئے بھی کار آمد ثابت ہو گا……

اپنا تبصرہ بھیجیں