بلوچستان میں بھی کھیل کی رونقیں بحال ہونے لگیں جس کا سب سے بڑا ثبوت اور اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ شہر چمن میں پاکستان کے پہلے اآسٹروتروف کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا ہے جس کے مہمان خصوصی کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ تھے.
تفصیلات کے مطابق کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاکستان کے پہلے اور واحد آسٹرو ٹرف کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا اور اس موقع پرآسٹرو ٹرف کرکٹ اسٹیڈیم میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے شاٹ لگا کر گراؤنڈ کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے اسے کرکٹ ایسوسی ایشن کے حوالے کر دیا.
یہ پاکستان کا ہی نہیںن بلکہ اپنی نوعیت کا پہلا گراونڈ ہے جو ہاکی کا نہیں بلکہ کرکٹ کا ہے اور اسے آسٹروٹرف سے بنایا گیا
اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں ترقی کا دور شروع ہو چکا ہے۔ یہاں بڑے بڑے کھلاڑی بھی آئیں گے۔ شاہد آفریدی، یونس خان اور بڑے
ب