بلوچستان میں بھی کھیل کی رونقیں بحال ہونے لگیں جس کا سب سے بڑا ثبوت اور اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ شہر چمن میں پاکستان کے پہلے اآسٹروتروف کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں
پاکستان کے اوپنر امام الحق کی شرکت اگلے ون ڈے میں مشکوک ہو گئی ہے جس میں اب اس بات کا کوئی حتمی امکان نہیں ہے کہ اوپنر امام الحق اگلے ون ڈے میں بھی شرکت کریں گے یا نہیں مزید پڑھیں