متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی خاندان پر قیامت ہی ٹوٹ پڑی جب وہاں پر موجود ایک پاکستانی عورت اور اس کے بیٹے کے مرنے کی خبر آئی…..
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ایک امارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے اس مامارت میں موجود ایک پاکستانی فیملی میں ایک عورت اور ایک اس کا 7 سالہ بیٹا اجانبحق ہو گئے. اس عمارت مٰیں ایک فیملی کے علاوہ کچھ اکیلے لڑکے بھی رہتے تھے اور سننے میں آیا ہے کہ وہ بھی اس سے بہت متاثر ہوئے ہیں. اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ ان کو زخمی حالت میں کوئتی ہاسپیٹل میں داخل کروایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے
Load/Hide Comments