pakistani family died due to fire in UAE

متحدہ عرب امارت میں ایک پاکستانی خاندان پر قیامت ہی ٹوٹ پڑی…

متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی خاندان پر قیامت ہی ٹوٹ پڑی جب وہاں پر موجود ایک پاکستانی عورت اور اس کے بیٹے کے مرنے کی خبر آئی….. تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ایک امارت مزید پڑھیں