بالی وڈ کے حوالے سے تہلکہ خیز خبر یہ کہ دو بڑے ستارے رنویر سنگھ اور دیپیکا پدوکون نے آپس میں ایک دوسرے سے شادی کر لی ہے. دونوں کی شادی اٹلی میں وقوع پذیر ہوئی.
تفصیلات کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا نے آپس میں شادی کر لی ہے اور ان کی شادی اٹلی میں دریا کنارے موجود ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی. اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ ان کے صرف قریبی عزیز اور رشتے داروں کو مدوع کیا گیا تھا.
مزید یہ کہ جب شادی کے کارڈ تقسیم کئے گئے تو ان میں بھی باقاعدہ طور پر لکھا گیا تھا کہ تحائف النے سے گریز کیا جائے اور اگر کوئی تحفہ دینا چاہتا ہے تو وہ دیپیکا کی زہنی امراض کے بچوں کی فاونڈیشن کے نام چیک دے دیں تاکہ ان بچوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جا سکیں.
Load/Hide Comments