الیکشن کمیشن نے پنجاب کے وزیرعبدالعلیم خان کے خلاف کاروای کرنے کا حکم دےدیا- عبدالعلیم خان کی طرف سے یہ موقف دیا گیا ہے کہ انہوں نے این اے 122 میں ہونے والے ضمنی انتحابات کو کالعدم قرار دینے کیلیے الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کروایا-
ذرایع کے مطابق عبدالعلیم خان نے ووٹ ٹرانسفر کرنے کیلیے بہی جعلی حلف نامے جمع کرواے-
الیکشن کمیشن نےسردار ایاز صادق کی درخواست منظور کرتے ہوے انہیں سیشن کورٹ میں درخواست جمع کروانے کی ہدایت کی ہے-