پاکستان کے اوپنر امام الحق کی شرکت اگلے ون ڈے میں مشکوک ہو گئی ہے جس میں اب اس بات کا کوئی حتمی امکان نہیں ہے کہ اوپنر امام الحق اگلے ون ڈے میں بھی شرکت کریں گے یا نہیں
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اوپنر اس وقت زخمی ہو گئے جب فرگوسن کی بال انہیں لگی اور وہ زمین پر گر گئے جس کے بعد فزیو نے گراونڈ میں آ کر امام الحق کا طبعی معائنہ کیا اور گراونڈ سے باہر لے گئے جس کے بعد امام الحق کو ہسپتال میں داخل کروا دیا…
اب تک کی رپورٹ کے مطابق امام الحق بالکل ٹھیک ہیں لیکن ان کی اگلے میچ میں شرکت فزیو کی رپورٹ سے منسلک ہے.
Load/Hide Comments