police confirm death of sp tahir dawar

افغان وزارت خارجہ کی طرف سے ایس پی طاہر داوڑ کی لاش ملنے کی تصدیق کر دی. ترجمان دفتر خارجہ

افغان وزارت خارجہ نے ایس پی طاہر داوڑ کی لاش افغان صوبہ ننگر ہار سے ملنے کی تصدیق کر دی ہے. اس بات کی تصدیق افغان وزارت خارجہ نے کابل میں موجود پاکستان کے سفارت خانہ کو کی جس کے مزید پڑھیں