وٹس ایپ کی جانب سے ایپ صارفین کیلئے خوشخبری اب وٹس ایپ لسٹ میں نئے فرینڈز کو شامل کرنے کے حوالے سے نئی اپ ڈیٹ جلد منظر عام پر آ جائے گی. اب فرینڈز لسٹ میں نئے شامل ہونے والے نمبرز QR کوڈ کے ذریعے باآسانی شامل کیے جاسکیں گے.
اس حوالے سے وٹس ایپ انتظامیہ اپ ڈیٹ جلد ہی متعارف کرانے پر کام کر رہی ہے۔ پہلے نئے آنے والے نمبرز کو فرینڈز لسٹ میں شامل کرنے کیلئے مشکل کا سامنا کرنا پڑتا تھا لیکن اب اس حوالے سے اب انتظامیہ نے حل نکال لیا ہے۔ اب وٹس ایپ کی فرینڈ لسٹ میں کسی بھی نئے نمبر کو اس فون کے کیو آر QR کوڈ کو سکین کرنے پر ایڈ کیا جا سکے گا۔
Load/Hide Comments